![کالعدم جماعتوں کے مذموم حربے اور تکفیریت کا لغوپروپیگنڈہ آج زمین بوس ہو گیا، علامہ امین شہیدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/16/139508161651344579124592.jpg)
![کالعدم جماعتوں کے مذموم حربے اور تکفیریت کا لغوپروپیگنڈہ آج زمین بوس ہو گیا، علامہ امین شہیدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/16/139508161651344579124592.jpg)
![پاکستان بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/08/1399060811462693621074582.jpg)
پاکستان بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
پاکستان بھر میں لاکھوں فرزندان توحید نے شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا۔
![گلگت بلتستان؛ 11 سالہ بچےنے K2 بیس کیمپ پہنچ کر سب کر حیران کردیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/18/1399071809160492421397752.jpg)
گلگت بلتستان؛ 11 سالہ بچےنے K2 بیس کیمپ پہنچ کر سب کر حیران کردیا
لاہور کے 11 سالہ بچے نے K2 چوٹی کے اسکولی سے کنکورڈیا بیس کیمپ تک پہنچنے کا منفرد کارنا مہ انجام دیا ہے ۔
![عزاداری سید الشہدا امام حسین ع اسلام کو زندہ کرنے اور ابدی نجات کا ذریعہ ہے، علامہ عون نقوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/04/1397120414563430816734362.jpg)
عزاداری سید الشہدا امام حسین ع اسلام کو زندہ کرنے اور ابدی نجات کا ذریعہ ہے، علامہ عون نقوی
ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ علامہ عون نقوی نے کہا ہے کہ عزاداری سید الشہدا امام حسین ع اسلام کو زندہ کرنے اور ابدی نجات کا ذریعہ ہے
![نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی، حکومت نے رقم عدالت میں جمع کرا دی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/07/30/139807301151550118724402.jpg)
نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی، حکومت نے رقم عدالت میں جمع کرا دی
سابق وزیراعظم نواز شریف کی بذریعہ اخباری اشہتار طلبی کے معاملے میں وفاقی حکومت نے رقم عدالت میں جمع کرادی۔
![وفاقی حکومت کی رہائشی اسکیم کیلئے زمین کا حصول قانونی قرار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/06/139804061117004617747302.jpg)
وفاقی حکومت کی رہائشی اسکیم کیلئے زمین کا حصول قانونی قرار
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی رہائشی اسکیم کیلئے زمین کا حصول قانونی قرار دے دیا
![نزلہ زکام کرونا وائرس سے بچاتا ہے، یونیورسٹی آف روچسٹر کا دعویٰ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/07/13/1398071315012686318582712.jpg)
نزلہ زکام کرونا وائرس سے بچاتا ہے، یونیورسٹی آف روچسٹر کا دعویٰ
ایک نئی تحقیق میں عندیہ دیا گیا ہے کہ ماضی میں ہونے والا عام نزلہ نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے کسی حد تک تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔
![پی آئی اے کے ریونیو میں 42 فیصد اضافہ/ 7 ارب روپے کا منافع](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/01/22/1399012211424556820106862.jpg)
پی آئی اے کے ریونیو میں 42 فیصد اضافہ/ 7 ارب روپے کا منافع
پاکستان کی قومی ائرلائن کوطویل عرصےبعدمنافع ہوا ہے ریونیو میں 42 فیصد اضافہ اور 7 ارب روپے کا منافع ہوا ہے۔
![برطانوی ہائی کمشنر گلگت بلتستان کے حسن کے معترف](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/16/1399071608175520221381862.jpg)
برطانوی ہائی کمشنر گلگت بلتستان کے حسن کے معترف
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر گلگت بلتستان کے معترف ہوگئے۔
![پاکستان کئی دہائیوں سے سرحد پار سے جاری دہشتگردی کا نشانہ بنا ہوا ہے، منیراکرم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/04/1399070409482399221290442.jpg)
پاکستان کئی دہائیوں سے سرحد پار سے جاری دہشتگردی کا نشانہ بنا ہوا ہے، منیراکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70ہزار جانیں دی ہیں۔
![روالپنڈی؛ چہلم کے مرکزی جلوس کے لئے سیکورٹی پلان جاری، کنٹرول روم قائم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/20/1398062012494970418369742.jpg)
روالپنڈی؛ چہلم کے مرکزی جلوس کے لئے سیکورٹی پلان جاری، کنٹرول روم قائم
راولپنڈی پولیس نےحضرت امام حسین علیہ السلام اوردیگرشہدائے کربلا کے چہلم کے مرکزی جلوس کے لئے سیکورٹی پلان جاری کردیا۔
![اربعین حسینی؛ سکیورٹی کے حوالے سے مختلف امور پر مشاورتی اجلاس](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/20/1398062012511718918369812.jpg)
اربعین حسینی؛ سکیورٹی کے حوالے سے مختلف امور پر مشاورتی اجلاس
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان میں اربعین حسینی کے جلوس کے حوالےسے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
![ایڈمرل امجد خان نیازی پاک بحریہ کے نئےسربراہ مقرر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/16/1399071609553187221382182.jpg)
ایڈمرل امجد خان نیازی پاک بحریہ کے نئےسربراہ مقرر
پاک بحریہ کے سابق سربراہ ظفر محمود عباسی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایڈمرل امجد خان نیازی نے چیف آف نیول اسٹاف (سی این ایس) کا عہدہ سنبھال لیا۔
![اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس/ تکفیریوں کا راستہ روکنے پر اتفاق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/16/1399071608344934521381902.jpg)
اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس/ تکفیریوں کا راستہ روکنے پر اتفاق
منگل کو اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس میں ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا۔
![سال کے آخر تک کرونا وائرس کی ویکسین تیار ہونے کی امید ہے، عالمی ادارہ صحت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/30/1399033010264190120619122.jpg)
سال کے آخر تک کرونا وائرس کی ویکسین تیار ہونے کی امید ہے، عالمی ادارہ صحت
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے مزید کہا کہ ویکسین کی تیاری کے بعد اس کی منصفانہ تقسیم کے لیے یکجہتی اور سیاسی عزم کی ضرورت ہے۔
![دلی سرکارکی نفرت کی سیاست نے اقلیتوں کا جینامحال کردیا ہے، پاکستان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/09/16/139509161114447219387492.jpg)
دلی سرکارکی نفرت کی سیاست نے اقلیتوں کا جینامحال کردیا ہے، پاکستان
پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی الزامات کو مستر کرتے ہوئے کہا ہندوتوا، اسلاموفوبیا اور تعصب بھارت کے ڈی این اے میں شامل ہے، بھارت کے پاس کشمیر میں مظالم کے دفاع میں کچھ نہیں۔۔
![لاہور: اربعین حسینی کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ سے برآمد](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/20/1398062012475059418369692.jpg)
لاہور: اربعین حسینی کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ سے برآمد
صوبہ پنجاب کے مرکزی شہر لاہور میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس اندرون موچی دروازہ حویلی الف شاہ سے برآمد ہو گیا۔
![ایرانی سفیر سمیت 24 ممالک کے سفرا لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/02/1399050210105328320818162.jpg)
ایرانی سفیر سمیت 24 ممالک کے سفرا لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سمیت 24 ممالک کے سفرا لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔
![پاکستان، ایران اور عراق میں اربعین حسینی واک کے مناظر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/18/1399071812411518721399302.jpg)
پاکستان، ایران اور عراق میں اربعین حسینی واک کے مناظر
کربلا معلیٰ میں کورونا کے باعث زائرین امام حسینؑ کو اجازت نہ ملنے پر عاشقانِ حسینؑ نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوسوں میں شرکت کیلئے عزادار اپنے اپنے علاقوں سے پیدل پہنچے۔
![ایران؛ کرونا وائرس سے مزید235 شہری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/21/1399062118523943121188572.jpg)