فلسطینی مسئلے کے حل کے بغیر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، ملیحہ لودھی اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امن اور فلسطینی مسئلے کےحل کے بغیر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا اور یہ دو ٹوک پیغام ہے۔ 29 ستمبر 2020 - 12:24
ملتان؛ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے اجلاس سی پی او آفس میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر سیکیورٹی اور امن و امان کے حوالے سے مجالس و جلوس کے لائسنس داران اور مذہبی رہنماؤں کے ساتھ پولیس افسران کا اہم اجلاس ہوا۔ 29 ستمبر 2020 - 14:31
ایران کے خلاف سعودی عرب کا بے بنیاد دعویٰ سعودی حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران میں تربیت یافتہ دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرنے کا ایک بے بنیاد دعویٰ کیا ہے۔ 29 ستمبر 2020 - 11:42
یمن میں امریکی اتحادی کو شکست؛ انصاراللہ کو بلیک لسٹ کرنے کی تیاری یمن میں امریکی حمایت یافتہ سعودی اتحاد کو زبردست شکست کے بعد اسلامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کو بلیک لسٹ کرنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ 28 ستمبر 2020 - 17:05
عبداللہ عبداللہ کی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات، پاک افغان تعلقات پر تبادلہ خیال اسلام آباد میں فغان اعلیٰ کونسل کےچیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے وزیرخارجہ شاہ محمود سے ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل، امن واستحکام اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ 28 ستمبر 2020 - 16:01
امریکی انسان دشمن پابندیوں کی وجہ سے دوائی بھی نہیں خرید سکتے؛ ایرانی وزیرخارجہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے کرونا وائرس پر قابوپانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ 28 ستمبر 2020 - 18:59
سعودی عرب میں کرونا وائرس کی دوسری لہر، مزید400 افراد متاثر سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشات تیز ہوگئے ہیں۔ 29 ستمبر 2020 - 09:58
دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، اموات 10 لاکھ سے تجاوز دنیا بھر میں مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بھی بدستور اضافہ ہورہا ہے اور اب تک کرونا سے 3 کروڑ 31 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ 28 ستمبر 2020 - 14:00
پاکستان میں شدید مشکلات اور مہنگائی کے باوجودعمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ایک عرب میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ 93 فیصد پاکستانی شہری عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ 28 ستمبر 2020 - 12:42
بھارت اور اسرائیل کے مابین اربوں ڈالر مالیت کے دفاعی معاہدے بھارت نے غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ اربوں ڈالر مالیت کے دفاعی معاہدے کا عندیہ دیا ہے۔ 28 ستمبر 2020 - 12:00
آرمینیا اپنی فوجی کارروائی فوری بند کرے، آذربائیجان کی شہری آبادی پر شیلنگ کی شدید مذمت پاکستان نے آذربائیجان کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آرمینیا سے فوجی کارروائی فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 28 ستمبر 2020 - 09:00
عبداللہ عبداللہ آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ 28 ستمبر 2020 - 09:13
پاکستان نے 40 لاکھ مہاجرین کی دیکھ بھال کی ذمہ داری نبھائی، عمران خان وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے بعد سب سے زیادہ قیمت پاکستانی عوام نے چکائی، پاکستان نے 40 لاکھ مہاجرین کی دیکھ بھال کی ذمہ داری نبھائی۔ 28 ستمبر 2020 - 09:49
پاکستان امن، خوبصورتی اور مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ہے، صدر عارف علوی صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، خوبصورتی اور مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ہے 27 ستمبر 2020 - 20:15
جنیوا؛ صنعا اور مفرور صدرمنصور ہادی کے مابین قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ذرائع کا کہناہے کہ یمنی حکومت اور مفرور صدر منصورہادی، قیدیوں کے تبادلے پر متفق ہوگئے ہیں۔ 27 ستمبر 2020 - 19:24
ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو عالمی چیمپئن فار نیچر قرار دیا عالمی ادارے ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے پاکستان کو عالمی چیمپئن فار نیچر قرار دیا گیا ہے۔ 27 ستمبر 2020 - 16:23
عراقی حکومت و عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، صدر حسن روحانی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ہم عراقی حکومت و عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ 27 ستمبر 2020 - 14:36
پاک بھارت سرحد پر کشیدگی جاری مزید ایک فوجی جاں بحق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کا ایک جوان شہید جبکہ جوابی کارروائی میں متعدد بھارتی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ 27 ستمبر 2020 - 08:52
گستاخانہ خاکے شائع کرنیوالے اخبار کے دفتر کے باہر چاقو حملہ فرانسیسی میڈیا کا دعویٰ ہے گستاخانہ خاکے شائع کرنیوالے اخبار کے دفتر کے باہر چاقو حملہ کرنے والے کا تعلق پاکستان سے ہے۔ 27 ستمبر 2020 - 11:52
دوست ممالک سے مزید9پاکستانی ڈی پورٹ ترکی اورقطرسے9 ڈی پورٹیزاسلام آبادپہنچ گئے۔ 27 ستمبر 2020 - 13:58