ایران نے آرمینیا اور آذر بائیجان دونوں ممالک کی فوج کو خبر دار کردیا آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری، متعدد مارٹرگولے ایران میں گرے 04 اکتوبر 2020 - 09:02
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوسانس لینے میں دشواری/ اسپتال منتقل کرونا وائرس کے شکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوسانس لینے میں دشواری کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا اور اسپتال منتقلی کے وقت وہ چہرے پر بڑا سا کالاماسک لگا کر خود چلتے ہوئے ہیلی کاپٹر میں سوار ہوئے۔ 03 اکتوبر 2020 - 12:23
اماراتی جہازپرایرانی حدود استعمال کرنے پربھاری جرمانہ امریکا نے اسلامی جمہوریہ ایران کے فضائی حدود استعمال کرنے پر ایمریٹس ائیر لائن کو 4 لاکھ ڈالرز جرمانہ کیا۔ 03 اکتوبر 2020 - 10:51
اسلام آباد نے ہمارے امن مذاکرات کی حمایت کا پیغام بھیجا ہے، عبداللہ عبداللہ عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے حوالے سے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت ایک صفحے پر ہے، اسلام آباد نے ہمارے امن مذاکرات کی حمایت کا پیغام بھیجا ہے جو ہمارے مفاد میں ہے۔ 02 اکتوبر 2020 - 14:00
ترکی کی آذربائیجان کی حمایت و تعاون پر کسی کو تعجب نہیں ہونا چاہیے، ترک وزیرخارجہ ترک وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نہ صرف دو مملکت واحد ملت ہیں بلکہ وقت آنے پر واحد مملکت بھی ہو جاتے ہیں 03 اکتوبر 2020 - 15:00
عراق؛ اربعین حسینی؛ زائرین کو نشانہ بنانے کا ناپاک منصوبہ ناکام، 2خودکش بمبار گرفتار عراقی سیکیورٹی فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عزاداران امام حسین علیہ السلام کو نشانہ بنانے کا خطرناک منصوبہ ناکام بنا دیا گیاہے۔ 03 اکتوبر 2020 - 14:20
ترکی آذربائیجان کی حمایت کے لیے شامی باغی جنگجوؤں کو بھیج رہا ہے، آرمینیا آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان نے کہا کہ ترکی مداخلت بند کرے تو آذربائجان کے ساتھ جنگ بندی ہوسکتی ہے۔ 03 اکتوبر 2020 - 18:25
ایرانی وزیرخارجہ کا ہالینڈ اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے ہالینڈ اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 02 اکتوبر 2020 - 13:22
عراق| برطانوی سفیر کی سید عمار حکیم سے ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال بغداد میں برطانوی سفیر نے عراقی رہنما سید عمار حکیم سے ملاقات میں بغداد اور لندن کے مابین تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔ 02 اکتوبر 2020 - 09:39
شام میں امریکی دہشت گرد فوج کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ شامی ذرائع نے امریکی دہشت گرد فوج کے ڈرون طیارےکے گرنے کی خبر دی ہے۔ 02 اکتوبر 2020 - 09:58
ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کرونا وائرس کا شکار/مناظرہ ملتوی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملینیا ٹرمپ کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ 02 اکتوبر 2020 - 11:00
عراق میں داعش کےخلاف کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک، بارودی مواد اور اسلحہ برآمد عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورسزنےامریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔ 02 اکتوبر 2020 - 12:44
بھارت؛ 28 سال بعد بابری مسجد شہادت کیس کا فیصلہ/ تمام ملزمان بری لکھنو کی عدالت نے 28 سال بعد بابری مسجد شہادت کیس کا فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے تمام ملزمان کو بری کردیا۔ 30 ستمبر 2020 - 14:10
ہندوتوا سے متاثر بھارتی عدلیہ انصاف کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، پاکستان پاکستان کی بابری مسجد شہید کرنے کے ذمہ داروں کی رہائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوتوا سے متاثر بھارتی عدلیہ انصاف کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ 30 ستمبر 2020 - 15:10
نواز شریف دیار غیر میں ملکی راز فاش کررہے ہیں، جنرل (ر) امجد شعیب جنرل (ر) امجد شعیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی جانب سے انتہائی غلط حرکت کی گئی ہے، وہ کریڈٹ لینے کے چکر میں رازوں سے پردہ اٹھا رہے ہیں۔ 01 اکتوبر 2020 - 08:21
پاکستان کو اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی مل گئی ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں سےصرف ایک،ایک سربراہ کاانتخاب کیاگیا۔ ترقی یافتہ ممالک کی نمائندگی جرمن چانسلرانجیلامرکل کو دی گئی ہے جب کہ ترقی پذیرممالک کی نمائندگی کیلئے وزیراعظم عمران خان کا انتخاب کیاگیا۔ 01 اکتوبر 2020 - 12:33
پاک بھارت مسلح افواج کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 2جاں بحق، 4 زخمی مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی مسلح افواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد مارے گئے۔ 29 ستمبر 2020 - 20:10
افغانستان میں شیعوں اور سنیوں میں کوئی فرق نہیں ہے، طالبان قطرمیں طالبان کے نائب سرابراہ "مولوی عبدالسلام حنفی" نے کہا ہے کہ افغانستان میں شیعہ سنی برابر ہیں۔ 29 ستمبر 2020 - 19:39
آذربائیجان کی ملی مجلس کی خاتون اسپیکر کا چیئرمین سینیٹ سے ٹیلفونک رابطہ چیئرمین سینیٹ کو آذربائیجان کی ملی مجلس کی خاتون اسپیکر نے ٹیلیفون کیا اور دونوں رہنماؤں نے اہم امور اور علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ 29 ستمبر 2020 - 16:59
نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم سیریز کیلئے 23 نومبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوگی اور نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد تین دن ٹیم مکمل آئسولیشن میں رہے گی۔ 29 ستمبر 2020 - 18:30