اسرائیل اوربھارت کا نشانہ مسلمان اور مقامات مقدسہ ہیں، علامہ حامد موسوی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ حامد موسوی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور بھارت مسلمانوں اور مقامات مقدسہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ 26 اکتوبر 2020 - 18:25
وزیراعظم کا فیس بک سے اسلام مخالف مواد پر پابندی کا مطالبہ وزیراعظم عمران خان نے فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) مارک زکر برگ کو خط لکھ کر فیس بک پر اسلام مخالف اور اسلاموفوبیا پر مشتمل مواد پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 16:19
سعودی عرب؛ ابھا ایر پورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ یمنی سرکاری فوج نے سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے کوایک بار پھر نشانہ بنانے بنایا ہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 15:41
ایران؛ عالمی وبا کرونا سے مزید337 افراد جاں بحق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزرت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج مزید 337 کرونا کے مریض انتقال کرگئے ہیں۔ 26 اکتوبر 2020 - 14:48
کاراباخ کے قریب ایرانی فوجی دستے تعینات کرنے کا فیصلہ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ سرحدی تحفظ کی خاطرآذربائیجان اور آرمینیا کے مابین واقع متنازع علاقے میں فوجی دستے تعیینات کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 13:14
حزب اللہ کا فرانس میں "پیغمبراسلام" کی شان میں گستاخی پرسخت رد عمل لبنانی اسلامی مزاحمتی تحریک نے فرانس میں پیغمبراسلام کی شان میں گستاخی پرسخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رسول اکرم (ص) کی اہانت کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 12:02
کیا فلسطین ختم ہونے والا ہے!!؟ کیا فلسطین کے متعلق امریکی ناپاک منصوبہ کامیاب ہو جائے گا؟ 26 اکتوبر 2020 - 11:18
افغانستان میں القاعدہ کے مطلوب سینیئر رہنما محسن المرسی ہلاک افغان سکیورٹی فورسز نے القاعدہ کے مطلوب سینیئر رہنما محسن المرسی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 25 اکتوبر 2020 - 10:15
کابل دہشت گردانہ حملہ، ایران اور پاکستان کی شدید مذمت/افغان عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ 25 اکتوبر 2020 - 12:09
فرانسیسی سفیر دفتر خارجہ طلب/ توہین آمیز کارٹونز کےخلاف احتجاج پاکستان نے فرانس کے سفیر کو دفتر خارجہ نے طلب کر لیا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود نے اس سلسلے میں بتایا کہ فرانسیسی سفیر کے ساتھ بیان پر احتجاج کیا جائے گا۔ 26 اکتوبر 2020 - 09:12
ترک صدر کے بیان پر فرانس کا احتجاج/سفارتی تعلقات ختم کرنے کافیصلہ ترک صدر کی جانب سے فرانس کے صدر ایمانوئل کو دماغ کا علاج کرانے کے مشورے بعد پیرس نے سخت احتجاج کرتے ہوئے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 10:54
آرمینیا کے قبضے سے متعدد علاقے آزاد کرالئے، آذربائیجان کا دعویٰ اسلام آباد میں تعیینات آذربائیجان کے سفیر کا کہنا ہے آرمینیا کے قبضے سے 95 گاؤں1 قصبہ اور 3 شہر آزاد کرالئے گئے ہیں۔ 22 اکتوبر 2020 - 17:48
پاکستان؛ بھارتی جاسوس کو اپیل کا حق دینے کا بل منظور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے متعلق بل کثرت رائے سے منظورکر لیا۔ 22 اکتوبر 2020 - 17:07
پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مزید 6 ماہ کا وقت دینے کا فیصلہ عالمی بینک اور آئی ایم ایف اجلاس میں پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مزید 6 ماہ کا وقت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 23 اکتوبر 2020 - 10:21
امریکا یمن سمیت مشرق وسطی میں جارحانہ پالیسیوں کا خاتمہ کرے، ایران اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا نہتے یمنی شہریوں کے قتل عام میں سعودی عرب کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔ 23 اکتوبر 2020 - 13:01
پی آئی اے کا لندن اورپیرس کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ پاکستان کی قومی ائرلائن نے نئے یورپی جہازوں کیساتھ برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ 24 اکتوبر 2020 - 15:15
امریکی فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ ہلاک ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کا ایک تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوا ہے۔ 24 اکتوبر 2020 - 10:23
اسرائیل کو تسلیم کیا تو ایرانی اور سعودی عوام مجھے جان سے ماردیں گے، بن سلمان اسرائیلی نژاد امریکی کاروباری شخصیت حائم سابان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا تو انہیں ان کے ہی لوگ قتل کردیں گے۔ 24 اکتوبر 2020 - 11:56
عالمی وبا کرونا کی تباہ کاریاں، لندن کی سیاحتی انڈسٹری کو 10ارب پاونڈ کا نقصان پاکستانی نژاد لندن کےمیئرصادق خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے نتیجے میں لندن کی سیاحتی انڈسٹری کو 10ارب پاونڈ کے نقصان کا خدشہ ہے۔ 24 اکتوبر 2020 - 14:03
پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، عمران خان وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیر سمیت اپنے حق خودارادیت کے لیے جدوجہد کرنے والوں کی حمایت جاری رکھے گا اور عالمی تنازعات کے حل کے لیے پاکستان اقوام متحدہ کے ساتھ کوششیں جاری رکھے گا۔ 24 اکتوبر 2020 - 12:41